اننت ناگ میں ملی ٹنٹوں کی فائرنگ،دو سیاح زخمی/ پولیس

سری نگر، 18 مئی

پولیس کا کہنا ہے کہ بتایا کہ جنوبی ضلع اننت ناگ کے ینار علاقے میں ملی ٹنٹوں کی فائرنگ سے دو سیاح زخمی ہو گئے۔

مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر کشمیر پولیس نے لکھا،”دہشت گردوں نے ینار، اننت ناگ میں ایک خاتون فرحا ساکنہ جے پور اور تبریز پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔

زخمیوں کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.