گلمرگ میں برفانی تودہ گر آیا ، ایک سکائیر لقمہ اجل ، تین کو بچایا لیا گیا
سرینگر /22فروری /
شہر ہ آفا ق گلمرگ میں افروٹ چوٹی پر برفانی تودہ گرنے سے ایک سکائیر کی موت ہوئی جبکہ تین کو بچایا لیا گیا
حکام نے بتایا کہ برفانی تودہ آج سہ دوپہر افروٹ چوٹی کے قریب کھلن مرگ میں گرا جس کے نتیجے میں وہاں موجود کچھ سکائیر پھنس گئے ۔
انہوں نے کہا کہ ایک کی موت ہوئی ہے جبکہ دیگر تین کو بچا لیا گیا ہے اور فی الحال ایک لاپتہ ہے
Comments are closed.