سی آئی کے کے کشمیر کی جانب سے کئی مقامات پر چھاپے

سرینگر/یکم اگست

کاؤنٹر انٹیلی جنس کشمیر (سی آئی کے) نے ملی ٹنسی سے متعلق ایک معاملے کے سلسلے میں منگل کو جموں و کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے۔

ذرائع نے بتایا کہ تلاشیاں CIK کے اہلکاروں نے پولیس اور سی آر پی ایف کے ساتھ لی

معلوم ہوا کہ تلاشیاں ملی ٹنسی معاملے میں جاری تحقیقات کا حصہ تھیں۔

مزید تفصیلات کا انتظار

Comments are closed.