ڈل جھیل میں ہاؤس بوٹ میں آگ نمودار
سری نگر، 24 جولائی
سری نگر میں گھاٹ نمبر 02 کے قریب ڈل جھیل میں ایک ہاؤس بوٹ آگ لگ گئی۔
حکام نے بتایا کہ آج شام گھاٹ نمبر کے قریب واقع گولڈن للی ہاؤس بوٹ میں آگ لگ گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ واقعے کے فوراً بعد فائر ٹینڈرز آگ پر قابو پانے کے لیے موقع پر پہنچ گئے
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
Comments are closed.