کولگام میں آسمانی بجلی گرنے سے شہری لقمہ اجل

سری نگر، 08 جولائی

کولگام ضلع کے گڈر علاقے میں جمعہ کو آسمانی بجلی گرنے سے ایک 45 سالہ شخص ہلاک ہوگیا۔

حکام نے بتایا کہ گڈر کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص کی موت ہو گئی جس کی شناخت حمید اللہ ولد حسن خان ساکنہ گڈر کولگام کے بطور ہوئی ہے۔

Comments are closed.