بانڈی پورہ میں آر اینڈ بی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار / اے سی بی

بانڈی پورہ /06جولائی

اینٹی کورپشن بیوور نے بانڈی پورہ میں آر اینڈ بی ڈوویژن کے ایگزیکٹو انجینئر کے دفتر میں کام کر رہے کلرک کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔

معلوم ہوا ہے کہ شکایت ملنے کے بعد اے سی بی نے ایک جھال بچھائی جس دوران انہوں نے کلرک غلام نبی وانی کو ایک ٹھیکہ دار سے 29ہزار روپے بطور رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں دبوچ لیا

Comments are closed.