جموں سرینگر شاہراہ پر پتھر اور مٹی کے تودے گرنے کے بعد ٹریفک بند

سری نگر، 31 مئی،

جموں سرینگر شاہراہ رام بن اور بانہال کے درمیان سڑک پر تازہ پسیاں گر آنے کی وجہ سے گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے

حکام نے بتایا کہ رام بن اور بانہال کے بیچ مختلف مقامات پر مٹی کے تودے گرنے اور پسیاں گر آنے کے بعد شاہراہ بند ہے .
جس کے نتیجے میں مختلف مقامات پر گاڑیاں درماندہ ہوئی ہے .

انہوں نے بتایا کہ شاہراہ کو قابل آمد رفت بنانے کیلئے کام جاری ہے

Comments are closed.