ٹیوب ویل کھودنے کے دوران گیس خراج ہونے کے بعد بومئی سوپور میں خوف و و دہشت
سوپور / یکم مارچ / ٹی آئی نیوز
شمالی قصبہ سوپور کے بومئی گاو¿ں میں ایک ٹیوب ویل سے گیس کے اچانک اخراج سے مقامی لوگوں میں خوف وہراس پھیلا گیا
مقامی لوگوں کے مطابق بومئی کے لوگری پورہ گاو¿ں میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے کنواں کھودا گیا تھا، تاہم گیس کے اچانک اخراج نے ان میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔
انہوں نے جل شکتی محکمہ پر لاپرواہی کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کسی بھی اہلکار نے اس معاملے کو دیکھنے کیلئے علاقہ کا دورہ نہیں کیا۔
Comments are closed.