کپواڑہ میں دراندازی کی کوشش ناکام، ایک ہلاک آپریشن جاری/پولیس

سرحدی ضلع کپواڑہ میں کنٹرول لائن پرفوج و پولیس نے دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے ایک درانداز کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے

کشمیر پولیس زون نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا” کپواڑہ کے سائدپورہ علاقے میں دراندازی کی ایک مخصوص اطلاع موصول ہونے پر پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے ایک اپریشن شروع کرتے ہوئے ایک درانداز کو مار گرایا

انہوں نے کہا کہ علاقے تلاشی آپریشن جاری ہے

Comments are closed.