تازہ پسیاں گر آنے کے بعد سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک بند

سرینگر /15فرور ی / ٹی آئی نیوز

سرینگر جموں شاہراہ پر ایک مرتبہ پھر تازہ پسیاں گر آنے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے

محکمہ ٹریفک کے مطابق مہرہ اور کیفٹریا موڑ کے درمیان مسلسل پسیاں گر آنے کے سبب سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے

انہوں نے بتایا کہ شاہرا ہ کو قابل آمد رفت بنانے کیلئے مشینری کام پر لگی ہوئی ہے اور جلد ہی شاہراہ کو بحال کیا جائے گا

Comments are closed.