اگلے پارلیمانی انتخابات سے پہلے بی جے پی میں شامل ہوجاﺅں گا / بسنت رتھ

سرینگر/08 جنوری / ٹی آئی نیوز
سابق پولیس افسر بسنت رتھ (آئی پی ایس) نے کہا ہے کہ وہ اگلے پارلیمانی انتخابات سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوں گے۔
ایک ٹویٹ میں رتھ نے کہا کہ وہ جموں و کشمیر اور لداخ میں کام کریں گے اور رہیں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ اڈیشہ واپس نہیں جائیں گے۔
ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ”میں اگلے پارلیمانی انتخابات سے پہلے بی جے پی میں شامل ہو جاو¿ں گا۔ میں جموں و کشمیر اور لداخ میں رہوں گا اور کام کروں گا۔ اڈیشہ واپس جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،“

Comments are closed.