ملی ٹنسی فنڈنگ معاملے میں این آئی اے کے کئی مقامات پر چھاپے
سرینگر /23دسمبر / ٹی آئی نیوز
قومی تحقیقاتی ایجنسی ( این آئی اے ) نے ملی ٹنسی فنڈنگ معاملے میں تحقیقات جاری رکھتے ہوئے جمعہ کی صبح جنوبی ضلع پلوامہ سمیت دیگر کئی مقامات پر چھاپے ڈالیں
معلوم ہوا ہے کہ این آئی اے کے اہلکاروں نے پولیس اور سی آر پی ایف کے ہمراہ پلوامہ کے دربگام سمیت دیگر کئی مقامات پر چھاپے ڈالیں جس دوران تلاشیاں کارروائیاں عمل میںلائی گئی
مزید تفصیلات کا انتظار
Comments are closed.