امیت شاہ کے دورے جموں کشمیر کے شیڈول میں تبدیلی ، اب 4اکتوبر کو وارد ہونگے

سرینگر:27ستمبر

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کے دورے جموں کشمیر میں کے شیڈول میں معمولی تبدیلی ہوئی اور اب وہ یکم اکتوبر کے بجائےچار اکتوبر کو وادرد جموں کشمیر ہونگے
بی جے پی کے ایک سنیئر لیڈر نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کچھ ضرروی مصروفیات کے باعث شیڈول میں تبدیلی لائی گئی ہے

Comments are closed.