سرینگر اور نوگام میں فلاح عام ٹرسٹ دفاتر پر ایس اے آئی کے چھاپے
عسکری فنڈنگ معاملے میں سٹیٹ تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے) نے تحقیقاتی عمل میں تیزی لاتے لاتے ہوئے سوپور اورسرئنگر کے نوگام علاقے میں فلاح عام ٹرسٹ کے دفاتر پر چھاپے ڈالیں اور وہاں تلاشیاں لی
ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایس آئی اے کے اہلکاروں نے پولیس و سی آر پی ایف کے ہمراہ دنو دفاتر پر چھاپے ڈالیں
آخری اطلاعات ملنے تک تلاشی کارورائی جاری تھی اور یہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ کسی کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے یا نہیں
Comments are closed.