نوگام میں جنگجووں نے کیافورسز پر حملہ؛دو اہلکار ہلاک اور ایک اہلکار زخمی

سرینگر/14اگست/کے پی ایس :جنگجووں نے بائی پاس کے نزدیک نوگام میں فورسز کی گشتی پارٹی پر حملہ کیا۔ذرائع کے مطابق فائرنگ سے دو اہلکار ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہوا جن کو علاج ومعالجہ کےلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔بتایا جاتا ہے کہ اس واقعہ کے فوراً بعد حملہ آوروں کو ڈھونڈنے کےلئے پورے علاقے کومحاصرہ میں لیا گیا. مذید تفصیلات کا انتظار ہیں

Comments are closed.