ریاض بٹ
سرینگر /13اگست /کے پی ایس: یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ فردوس احمد کی نانی جان 13 اگست بروز جمعرات کو اس دنیا فانی سے رحلت کر گئیں مرحوم کی خبر پھیلتی ہی علاقہ کے لوگوں نے مرحوم کے گھر پہنچ کر لواحقین سے تعزیت کی۔اس سلسلے میں گاندربل سے وابستہ صحافیوں نے فردوس احمد کی نانی جان کے انتقال پر گہرے رنج غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ غم زدہ خاندان کے ساتھ برابر شریک ہیں انہوں نے اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا کرے۔
Comments are closed.