دمہال آڈی جن روڈ آمدورفت کے لئے بحال؛ علاقے کے لوگوں نے کی انتظامیہ اوراین ٹی شبیرلون کی سرہانہ

کولگام:- ضلع کولگام میں اس وقت لوگوں نے راحت کی سانس لی، جب پچھلے کئی مہینوں سے آڈی جن دمہال ہانجی پورہ روڈ پر تیز پانی کے بہاو سے ڈائورشن بہہ گیا تھا، موجودہ صورتحال کو معد نظر رکھتے ہوئے اس روڈ پر کام شروع نہ ہوسکا، اس ضمن میں تعصیل انتظامیہ دمہال ہانجی پورہ، دمہال ہانجی پورہ کی اوقات کمیٹی، اور تعصیل انتظامیہ باقی محکماجات، نے اس ڈائورشن کو مکمل طور پر تعاون دیا، تفصیلات کے مطابق اس ڈائورشن کو مکمل طور پر بحال کرنے کےلیے انتظامیہ کی طرف سے نایب تعصیل دار دمہال ہانجی پورہ شبیراحمد لون انکی زیرنگرانی میں ہورہی تھی این ٹی دمہال ہانجی پورہ شبیراحمد لون نے نماہندے کو بتایا کہ ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام، کی ھدایت پر اس ڈائورشن کا کام تعصیل انتظامیہ دمہال ہانجی پورہ نے جس میں ایس ڈی ایم اور تعصیل دار، کے علاوہ مختلف محکمجات جن میں پی ایم جی ایس وائی، آر اینڈ بی، مھکمہ دہیى ترقی، ٹریکٹر ڈرائیور حضرات، جے سی بی ڈرائیور صاحبان، اور خاصکر اوقاف کمیٹی دمہال ہانجی پورہ ان سب نے اس ڈائورشن کو مکمل کرنے کے لیے تعاون کیا، جسکی وجہ سے یہ روڈ آمدورفت کے لیے بحال ہوا، اس ضمن میں علاقے کے لوگوں نے ضلع انتظامہ، تعصیل انتظامیہ، مقامی اوقات کمیٹی اور خاص کر این ٹی شبیر احمد لون کی زبردست سرہانا کی، دریااثنا ایک ہفتے پہلے اسی ڈائورشن پر ایک خاتون کی موت بھی واقع ہوئے تھی، تو اس ضمن میں این ٹی دمہال ہانجی پورہ نے گہرے دکھ کا اظہار کیا،

Comments are closed.