مورخہ ٨ فروری ٢٠٢٠ بروز سنیچروار کو اعلصبح محترم شبیر احمد صوفی صاحب کی والدہ ماجدہ کے انتقال کی خبر کے ساتھ ہی ادارہ حضرت شیخ داٶد ؒ خدمت خلق فاٶنڈیشن کے تمام بنیادی ممبران در دولت خانہ متوفیہ پہنچےاور تدہین و تکفین کے عمل میں پکش رفت کی۔مرحومہ ایک نیک سیرت۔ملنسار۔خوش فہم۔پاک دامن خاتون تھی۔ہم اس بات سے باخبر ہےکہ والدہ کی جداٸ سے جو خلا پیدا ہوتی ہے اسکو پورا کرنا ممکن نہی لیکن غم کی اس گھڑی میں صبر و تحمل کے سوا کوٸ اور صورت نہی۔ بہرحال اللہ تعالیٰ سے دعا ہی کہ مرحومہ کو شفاعت حضرت مُحَمَّد ﷺ نصیب ہو اور پسماندگان کو صبر جمیل و نعمل بدل عطا ہو۔ آمین بجاہِ سیدالمرسلینﷺ۔درایں اثنإ مرحومہ کی اجتماٸ فاتحہ خوانی مورخہ ١١ فروری ٢٠٢٠ بوقت ١٠ بجکر ٣٠ منٹ آستانِ عالیہ حضرت بتہ مول ؒ میں انجام دی جإیگی۔انشا اللہ ۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.