ایس اے سی نے 2015 بیچ کے آئی پی ایس افسروں کی ترقی کو منظوری دی

جموں :ریاستی انتظامی کونسل کی میٹنگ آج یہاں گورنر ستیہ پال ملک کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں 2015 بیچ کے آئی پی ایس افسروں سدھانشو ورما اور سندیپ گپتا کو آئی پی ایس کے سینئر ٹایم سکیل میں ترقی کو دینے کو منظوری دی گئی ۔

Comments are closed.