بارہمولہ میں دوسرے روز بھی ہڑتال

سرینگر/25جنوری : جنگجوؤں کی ہلاکت کے خلاف بارہمولہ میں مسلسل دوسرے روز کی ہڑتال سے عام زند گی مفلوج ہو کے رہ گئی۔سی این ایس کے مطابق بدھ کی شام بنر نامی علاقے میں فورسز کے ساتھ معرکہ آرائی کے دوران شعیب آخون، محسن مشتاق اور نثار احمد کی ہلاکت کے خلاف بارہمولہ میں دوسری روز مکمل ہڑتا ل رہی۔نما ئند ے کے مطابق قصبہ میں دکان اور کاروباری ادارے بند ہیں جبکہ سڑکوں پر ٹریفک بھی بہت کم ہے۔حکام نے حساس علاقوں میں مظاہرے روکنے کیلئے اضافی تعیناتی عمل میں لائی ہے۔

Comments are closed.