دعوت منھاج الاسلام جموں و کشمیر کی جانب سے درباغ ہارون سے کارپورہ برین عید میلاد کا عظیم و شان جلوس برامد


25نومبر 2018اتوار کو تحریک دعوت منھاج الاسلام کی طرف سے عیدگاہ بغدادیہ درباغ ہارون سے عید میلادالنبی ﷺکا عظیم شان جلوس برامد ہوا جلوس درباغ سے شروع ہوکر نیو تھید ہارون چندپورہ ‘آرہبل’شالیمار اشبر نشاط برین سے ہوتا ہواآخر پر زیارت سید عاصم شاہ قاسم پر رقعت انگیز دعاؤں سے اختتام پزیر ہوا۔جلوس کی قیادت دعوت منھاج الاسلام کےصدر محترم حضرت مولانا قاری سجاد احمد اشبری صاحب کر رہے تھے ۔مولانا صاحب نے اپنے خطاب میں فرمایا کہ اللّٰہ پاک نے مومنوں پر اس وقت جب کاینات میں حضور ﷺ کو مبعوث کیا۔اور مزید کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔جلوس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔مولانا صاحب کے علاوہ جلوس میں مہمان کےطور پر پیر ظفر صاحب پیر محمد فدا حسین صاحب نے شرکت کی۔اس کے علاو دعوت منھاج الاسلام کے جملہ ممبران موجود تھے جنمیں خاص کر نایب صدر مولانا نصیر احمد مخدومی صاحب مولوی فاروق اخمد خان صاحب سیکرٹری عبدالرشید اشبری صاحب ناظم اعلیٰ جاوید احمدڈار صاحب مولوی معراج الدین صاحب مولانا شوکت احمد صوفی صاحب طاریق صاحب اویس صاحب مولوی عامر صاحب وغیرہ شامل تھے۔
المشتہر۔ناظم اعلیٰ دعوت منھاج الاسلام جموں وکشمیر

Comments are closed.