ویڈیو: شوپیان میں خونین معرکہ آرائی اختتام۔4جنگجو اور پیرا کمانڈوازجان
جنوبی ضلع شوپیان کے ندیگام علاقے میں فوج و فورسز اور جنگجوؤں کے مابین خومین معرکہ آرائی 4 جنگجوؤں اور ایک پیرا کمانڈو کی ہلاکت پر اختتام پزیر ہوئی۔پولیس زرائع نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتا یا کہ علاقےمیں جنگجوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد فورسز نے جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا جس دوران فورسز اور جنگجوؤں کے مابین جھڑپ ہوئی۔ذرائع نے بتایا کہ جھڑپ میں 4جنگجوؤں اور پیرا کمانڈو ہلاک ہوگیا۔
انہوں نے بتایاکہ جھڑپ کے مقام سے چار جنگجوؤں کی نعشیں اور بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود ضبط کیا گیا۔
Comments are closed.