پنچائتی انتخابات: مشترکہ مزاحمتی قیادت کی 17نومبر کو ہڑتال کی کال

مشترکہ مزاحمتی قیادت نے پنچائتی انتخابات کے خلاف 17نومبر کو وادی کشمیر میں مکمل اور ہمہ گیر ہڑتال کی کال دی ہے۔اسی دوران مشترکہ قیادت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آنے والے پنچائتی انتخابات کا مکمل بائیکاٹ کریں۔

Comments are closed.