بی بی وِیاس سوم وار کو سری نگر میں عوامی سے ملیں گے

جموں/11؍نومبر2018 ء ؁
گورنر کے مشیر بی بی وِیاس کل یعنی 12نومبر 2018ء کو گورنرس گریوینس سیل چرچ لین سونہ وار میں صبح ۱۱ بجے کے بعد عوامی دربار کے دوران لوگوں کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

Comments are closed.