جموں: گورنر کے مشیر بی بی وِیاس 12نومبر 2018ء کو گورنر گریوینس سیل چرچ لین سری نگر میں عوامی مسائل سننے کے لئے صبح 11بجے سے دستیاب رہیں گے۔
مشیر سے ملاقات کرنے کے خواہاں افراد اور وفود سے کہا گیا ہے کہ وہ ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں اپنا اندراج کرائیں۔
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Comments are closed.