کشمیر: عیدالاضحی کی تیاریاں تیز، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ
سرینگر//عیدالاضحی (عید قربان) قریب آنے کے ساتھ ہی وادی کشمیر بالخصوص گرمائی دارالحکومت سری نگر کے تمام بازاروں میں گاہکوں کا رش بڑھ گیا ہے۔سب سے زیادہ رش مویشی منڈیوں میں دیکھا جارہا ہے جہاں لوگ قربانی کے جانوروں کی خریداری میں مصروف نظر آرہے ہیں۔بیکری ، مٹھائی، مٹن ، چکن ، دودھ، سبزی، ریڈی میڈ گارمنٹس اور کریانہ کی دکانوں پر بھی گاہکوں کا رش بڑھنے لگا ہے
Comments are closed.