نومبرجموں وکشمیرکی تاریخ کاخونین دن/میرواعظ

حریت کانفرنس(ع) کے چیرمین میرواعظ محمد عمر فاروق نے کہاکہ 6 نومبر1947ء میں تقسیم ہند اور قیام پاکستان کے موقعہ پر فرقہ پرست، بلوائیوں اور جنونی قوتوں نے جموں کے تقریباً تین لاکھ نہتے اور معصوم مسلمانوں بلا امتیاز صنف و عمر ، مرد و خواتین کو گاجر اور مولی کی طرح کاٹ کر جو بدترین دہشت گردی اورقتل عام کا مظاہرہ کیا تھا وہ رہتی دنیا تک انسانیت کیلئے باعث ننگ اور عار رہے گا۔

Comments are closed.