سرینگر : بلدیاتی انتخابات کی ووٹ شماری کا عمل ہفتہ کی صبح 8 بجے شروع ہوا .غیر سرکار غیر حتمی نتائج کے مطابق بھاجپا نے سرینگر میں اپنا کھاتا کھولا.
بی جے پی امیدوار نے 9 ووٹوں میں سے 8 ووٹ حاصل کرکے سرینگر میونسپل حلقہ 74 اپنے نام کیا .
بی جے پی امیدوار بشیر احمد میر نے وارڈ 74 پر کامیابی حاصل کرکے ایس ایم سی میں نمائندگی حاصل کی .
باغ مہتاب کے میونسپل وارڈ 74 میں 9 ووٹوں میں بی جے پی امیدوار کو 8 ووٹ ملے .یہاں پہلے مرحلے میں پولنگ ہوئی تھی .ایس کے آئی سی سی میں ووٹ شماری جاری ہے .
Comments are closed.