پھر بڑھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت، دلی میں 82.72 فی لیٹر پہنچا پٹرول

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 8 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہاں ڈیزل کی قیمت 75.46 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ پٹرول کی قیمت 82.72 تک پہنچ گئی ہے۔

وہیں، ممبئی میں بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 9 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 88.18 روپئے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 79.11 روپئے فی لیٹر پہنچ گئی ہے۔

پھر بڑھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت، دلی میں 82.72 فی لیٹر پہنچا پٹرول

بتا دیں کہ اتوار کو پٹرول کی قیمتوں میں دہلی میں 6 پیسے اور ڈیزل کی قیمتوں میں 19 پیسے کا اضافہ ہوا تھا۔ دہلی میں ایک لیٹر پٹرول 82.72 روپے اور ڈیزل 75.38 روپئے میں مل رہا تھا۔

چار بڑے شہروں میں ڈیزل کی قیمتوں میں ہوا اضافہ، ممبئی میں 88 کے پار

Comments are closed.