بلدیاتی انتخابات کا تیسرا مرحلہ ،سرینگر میں دوپہردو بجے تک پولنگ کی شرح 1.5 فیصد ریکارڈ

بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے تحت ریاست کے چار اضلاع کے 96 وارڈوں میں پولنگ جاری ہے .

سرکاری اعداد وشمار کے مطابق دوپہر دو بجے تک سرینگر میں پولنگ کی شرح 1.5 فیصد جبکہ اننت ناگ میں 2.7 فیصد ریکارڈ کی گئی .

Comments are closed.