ایجیک صدر عبدالقیوم کا عید پیغام

سرینگر: ایمپلائز جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سربراہ عبدالقیوم وانی نےعید الالحضیٰ کے اس عظیم موقع پر تمام اہل اسلام کو بالعمموم اور ریاستی ملازمین برادری کو بالخصوص عمیق دل سے مبارک باد پیش کی ہے .

انہوں نے اپنے عید پیغام میں اپیل بھی کی ہے کہ اس عید کو سادگی سے مناکر غریبوں ،یتیموں ،بیوائوں اور بے کسوں کو اپنے ساتھ عید کی خوشیوں میں شامل کریں

Comments are closed.