اسلام آباد، 28 جولائی: پاکستان میں پاکستان مسلم لیگ -نواز (مسلم لیگ- ن) سمیت اپوزیشن پارٹیوں نے ہفتہ کو عام انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے اس کے نتائج کو مسترد کر دیا اور دوبارہ انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
بی بی سی کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کا ا لزام ہے کہ فوج کی ملی بھگت سے کرکٹر سے سیاست میں آئے عمران خان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اب تک آئے نتائج میں سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھر حکومت بنانے کی جانب گامزن ہے۔
مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد ایک اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ دوبارہ انتخابات کی مانگ کو لیكر تحریک شروع کی جائے گی۔
جاری،یو این آئی
Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Prev Post
Comments are closed.