پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ بدستور جاری ؛ ہفتہ کے روز پیٹرول 35پیسے اور ڈیزل 37پیسے مہنگا

سرینگر/26جون : بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بدستور اضافہ ہوتا جارہا ہے سنیچر وار وکو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں باالترتیب 35اور 37پیسوںکا اضافہ ہوا ہے ۔ ادھر پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بھی…

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کل لداخ وارد ہونگے ؛ پروجیکٹ کا افتتاح کرنے کے علاوہ حقیقی کنٹرو ل لائن کا…

سرینگر/26جون /سی این آئی// مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اتوار کو لداخ کا دورہ کریگے ۔ دورے کے دوران بی آر او کے پروجیکٹ کا افتتاح کے علاوہ وہ مشترقی لداخ میں حقیقی کنٹرو ل لائن کا بھی دورہ کریں گے ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق سرحدوں پر…

شہر سرینگر سمیت وادی کے کئی اضلاع میں ہفتہ وار کورونا کرفیو کی واپسی

سرینگر/26جون : وبائی بیماری کورونا وائرس کی جاری لہر کے پیش نظر سنیچروار کو شہر سرینگر سمیت وادی کے کچھ اضلاع میں کورونا لاک ڈائون سے معمولات زندگی درہم برہم ہوکے رہ گئیں ۔کورونا کرفیو کے نتیجے میںمعمول کی زندگی بری طرح سے متاثر رہی ۔ سی…

اجس بانڈ ی پورہ میں جونوان نے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا ؛ سیمنٹ پُل نورباغ سے دریائے جہلم میں چھلانگ…

سرینگر/26جون : ضلع بانڈی پورہ کے اجس علاقے میں ایک نوجوان نے کوئی زہریلی شے نوش کرکے اپنی زندگی کاخاتمہ کیا ،پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرلیا ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے اجس علاقے میں 28سالہ نوجوان…

کورونا کے خاتمے کیلئے عالمی ویکسین نیشن پلان کی ضرورت ؛ دنیا بھر میں بہت سے مقامات پر وائرس ایک…

سرینگر/25جون : اقوام متحدہ کے سیکرٹر ی جنرل انتونیو گوتریس نے یورپین پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کوویڈ-19 وباء کے مکمل خاتمے کیلئے ایک عالمی ویکسینیشن پلان کی ضرورت پر زور دیا ہے۔سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹر ی جنرل کی…

کورونا وائرس کے 20 ہزار سال قبل بھی تباہی پھیلانے کا انکشاف

سرینگر/25جون: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس 20 ہزار سال قبل بھی وار کرچکا ہے۔ایسے ثبوت ملنے کا دعویٰ کیا گیا ہے جن کے مطابق کورونا وائرس مشرقی ایشیاء میں تباہی پھیلا چکا ہے۔سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق ماہرین حیاتیات…

یکم جولائی سے سکول کالج اور یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کا کام شروع ہوگا

سرینگر/25جون/سی این آئی// جموں کشمیر میں یکم جولائی سے مرحلہ وار طریقے سے یونیورسٹی سطح تک کے تعلیمی اداروں میں درس و تدریس کا عمل ممکنہ طور پر شروع کیا جارہا ہے جبکہ پرائمی سطح کے سکول کھولنے پر بھی غور وخوض کیا جارہا ہے ۔ کرنٹ نیوز آف…

کانگریس نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرکے جمہوریت کا قتل کیا تھا/ وزیر اعظم مودی

سرینگر/25جون:وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا ہے کہ کانگریس نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرکے جمہوریت کا قتل کیا تھا انہوںنے ان افراد کو خراج تحسین پیش کیا جنہوںنے 1975میں ایمرجنسی کی مخالفت کی تھی اور جمہوریت کی حفاظت کی تھی ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ…

شرمال کے بعد حاجی پورہ شوپیان میں فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے مابین مسلح تصادم

سرینگر/25جون/سی این آئی// شرمال کے بعد شوپیان کے حاجی پورہ علاقے میں فوج و فورسز اور جنگجوئوں کے مابین جاری تصادم آرائی میں ایک جنگجوجاں بحق ہو گیا ہے جبکہ دوسرے نے خود سپردگی کی ۔ پولیس نے جھڑپ میں جنگجو کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا…

افغانستان سے امریکی فوج انخلاء کشمیر میں جنگجوئوںکو دھکیل سکتی ہے / جنرل ڈی کے پانڈے

دشمن کی حرکتوں پر کڑی نگاہ ، مذکرات اور سیکورٹی صورتحال دو الگ الگ پہلو سرینگر/25جون: افغانستان سے امریکی فوج کی واپسی کشمیر میں کچھ جنگجوئوںکو دھکیل سکتی ہے کی بات کرتے ہوئے فوج کا کہنا ہے کہ کسی بھی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے…