خطہ پیر پنچال کی خوبصورتی محکمہ سیاحت کی نظروں سے اوجھل

سرینگر/04اگست: خطہ پیر پنچال جہاں بہترین سیاحتی مقامات کے علاوہ درجنوں ایسی جھیلیں بھی ہیں جو قدرت کے شاہکار کو ظاہر کرتے ہیں لیکن محکمہ سیاحت کی جانب سے ان سیاحتی مقامات کی طرف صرف نظر سے دنیا ان جگہوں سے ناآشنا ہے کیوں کہ ان جگہوں کو…

جموں کے 7پہاڑی اضلاع میں ملی ٹینسی کے بڑھتے خطرات سے نمٹنے کیلئے فورسز متحرک

سرینگر؍ایس این ایس؍02اگست؍ وزارت داخلہ نے جموں صوبے کے 7اضلاع میں سیکورٹی اور ملی ٹینسی کے امکانی خدشات کے پیش نظر ولیج ڈیفنس کمیٹیوں کو سر نو منظم کرنے کا فیصلہ لیتے ہوئے اس کیلئے ایس پی اوز کی 7سو سے زائد خالی اسامیوں کو ہنگامی بنیادوں پر…

سرکاری ملازمین کے حق میں 11فیصد ڈی اے واگذار

سرینگر؍؍02اگست: حکومت نے جموں وکشمیر کے سرکاری ملازمین اور پنشنروں کے حق میں 11فیصد مہنگائی بھتے کی واگذاری کو منظوری دیدی ہے جو جولائی کی تنخواہوں کے ساتھ فراہم کی جائے گی جس کا فائدہ پونے تین لاکھ سے زائدملازمین اور ایک لاکھ کے قریب…

تقسیمی عناصر کی سازشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سرینگر؍02اگست: نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جموں وکشمیر کو مذہبی ،علاقائی اور لسانی بنیادوں پر تقسیم کرنے کی درپے عناصر سے ہوشیار رہنے کی ضرورت اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ تقسیمی عناصر کے حربوں سے جموں وکشمیر کو…

دیویندر سنگھ رہا اور معصوم کشمیری نوجوان جرم کے بغیر جیلوں میں نظر بند،تعجب ہے ! :محبوبہ مفتی

سرینگر؍ایس این ایس؍02اگست؍پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے مرکزی سرکار پرجموں وکشمیر کے نوجوانوں کو جرم بے گناہی کی پاداش میں قید خانوں کی زینت بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف سابق پولیس افسر دیویندر سنگھ جس…

وادی کے بیشتر علاقوں میں خستہ حال سڑکوں کی تجدیدومرمت اور میکڈمائزیشن کا کام جاری

سرینگر /2اگست / کے پی ایس : وادی کے اطراف و اکناف میں بیشتر مقامات پر سڑکو ں کی حالت انتہائی خستہ اور نا گفتہ بہہ ہے جس کے نتیجے میں ان جگہوں پر رہنے والا عوام اس حوالے سے نالاں و پریشان ہے ۔محکمہ ٔ آر اینڈ بی ،پی ایم جی ایس وائی اور…

ہندوارہ میں ڈیلی ویجرس کا رُکی پڑی تنخواہوں کو لیکر کیا زور دار احتجاج

سرینگر /2اگست / کے پی ایس : پی ایچ ای ڈویژن ہندوارہ کے ڈیلی ویجرس کی تنخواہیں کئی برسوں واگذار نہیں کی جارہی ہیں جس کے نتیجے میں ’’تنگ آمد بہ جنگ آمد ‘‘ کے مصداق سرکار کیخلاف زور دار احتجاج کیا ۔کشمیر پریس سروس کے موصولہ بیان کے مطابق…

پاکستان بھارت میںعسکریت کو بڑھائو ا دینے کی کوششوں میں مصروف عمل / وزرات خارجہ

سرینگر /02اگست / سی این آئی سرحدوں کے قریب ڈورون سرگرمیوں کے بڑھتے معاملات کے بیچ پاکستان پر ایک مرتبہ پھر بھارت میںعسکریت کو بڑھائو ا دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے وزارت خارجہ ترجمان نے کہا کہ بھارت کو کئی نئے چیلنجز کا سامنا ہے جس میں…

وادی میں شالبافوں کا مستقبل مخدوش ، اہل و عیال فاقہ کشی پر مجبور

سرینگر /02اگست : وادی کشمیر میں شالبافی سے منسلک ہزاروں افراد کا مستقبل مخدوش بن گیا ہے اوران کا اہل و عیال فاقہ کشی پر مجبور ہوگیا ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق وادی کشمیر میں جہاں گذشتہ کئی برسوں سے حالات اس قدر کشیدہ ہیں کہ تجارت…

جموں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن کے خاتمے کے2سال مکمل؛ تمام امیدوں پر پانی پھیر گیا، شیوسینا کی مرکزی…

سری نگر :٢،اگست:کے این ایس : پانچ اگست کو جموں و کشمیرکے خصوصی پوزیشن کے خاتمے کے2سال مکمل ہوئے ہیں اس دوران جو وعدے لوگوں کے ساتھ کئے گئے ہیں انہیں سرکار پورا کرنے میں ناکام ہوئی ہے ان باتوں کا اظہار شیوسینا جموں وکشمیر کے صدر منیش…