ہم نے بھارت کو کہا آوَغربت کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششیں کریں، مثبت جواب نہیں ملا / عارف علوی

مذاکرات کی بار بار پیشکش کی گئی تاہم بھارت نے ہماری امن کی پیش کش کو کمزوری سمجھا سرینگر/14اگست /سی این آئی// بھارت کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ آزادی بہت بڑی نعمت ہے، ہمیں احساس…

عالمی وبائی وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 43لاکھ 35ہزار افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

سرینگر/14اگست : عالمی وبائی وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 43لاکھ اور 35ہزار افراد ازجان ہوئے ہیں جبکہ اس وائرس میں اب تک 20کروڑ 54لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جو دنیا کی کل آبادی کا 20فیصدی ہے ۔ کورونا سے متاثرہ افراد کے لحاظ سے ہندوستان دنیا…

رفیع آباد بارہمولہ میں این ایچ ایم ملازمہ کی ؛ مبینہ طور پر خود کشی ، علاقے میں صف ماتم

سرینگر/14اگست : ہب ڈانگر پورہ رفیع آباد میں ایک لڑکی کی لاش اپنے گھر میں رسی کے پھندے سے لٹکتی ہوئی پائی گئی ہے جس کے بارے میں گمان کیا جارہا ہے کہ اس نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی ہے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق نیشنل ہیلتھ مشن کے تحت…

15اگست کی آمد ،شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر قصبہ جات میں سخت حفاظتی انتظامات

سرینگر/08اگست:15اگست کے سلسلے میں شہر سرینگر بشمول لالچوک کے گردونواح میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جبکہ وادی کے دیگر حساس علاقوں میں بھی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے تاکہ 15اگست کی تقریبات میں کوئی خلل نہ پڑے اور ہر جگہ امن وامان…

جماعت اسلامی جموں کشمیر کے خلاف NIAکا بڑے پیمانے پر کریک ڈاون

دلی سے خصوصی تربیت یافتہ 150افسران ، مقامی پولیس اور فورسز کی بھاری نفری چھاپہ مار کارروائی کا حصہ سرینگر/08اگست///جماعت اسلامیہ جموں کشمیر کے خلاف این آئی اے نے بڑے پیمانے پر کریک ڈاون شروع کرتے ہوئے جموں کشمیر میں 50سے زائد جگہوں…

پیگاسیس جاسوسی کیس ؛ آخری امید اب سپریم کورٹ سے: پی چدمبرم

سرینگر/08اگست:کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے کہا ہے کہ پیگاسس جاسوسی کیس میں آخری امید سپریم کورٹ پر ہے کیونکہ بھارتی اخبارات اب اس کیس سے متعلق خبریں اپنے صفحات سے نکال رہے ہیں۔ انہوں نے ملک کے اخبارات کو بزدل…

اس بار ایس پی اور مہادل کی اترپردیش میں حکومت بنے گی :اکھلیش یادو

سرینگر/08اگست:سماج وادی پارٹی کے صدر اور اتر پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے اتوار کو ریاست میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت پر تنقید کی ، ساتھ ہی کہا کہ آئندہ اسمبلی انتخابات کے بعد سماج وادی پارٹی اور ایس پی کی اتحادی مہان دل کی…

سرکاری کی عدم دلچسپی کے باعث وادی میںپرا ئیویٹ سیکٹر تبا ہی کے دہا نے پر

سرینگر/08اگست: ریاست خاص کروادی میںپرا ئیویٹ سیکٹر سرکار کی عدم دلچسپی کی وجہ سے تبا ہی کے دہا نے پر، مرکزی و ریاستی حکومتوں کی جانب سے شروع کی گئی اسکیموںکو برو ئے کار لا نے کیلئے افسر شا ہی سنجیدہ نہیں ،مالیا تی ادارے وقت پر تعلیم یافتہ…

سرحدوں پر امسال دراندازی کے واقعات میں کافی کمی ،محض کچھ ہی واقعات رونما / بی ایس ایف

سرینگر/08اگست///سرحدوں پر امسال دراندازی کے واقعات میں کافی کمی آئی اور محض کچھ ہی واقعات رونما ہوئے کی بات کرتے ہوئے بی ایس ایف کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ سرحد کے اُس پار لانچنگ پیڈوں پر جنگجو کشمیر میں داخل ہونے کی تاک میں ہئے ۔…

راہل گاندھی کا ٹویٹر اکاونٹ عارضی طور پر معطل ؛ کانگریس نے کہا : بحالی کا عمل جاری

سرینگر/08اگست/: دہلی میں مبینہ طور پر آبروریزی اور قتل کے معاملہ کی نو سالہ متاثرہ کے والدین سے ملاقات کی تصویر ٹویٹر پر شیئر کرنے کے معاملہ میں راہل گاندھی کا اکاونٹ معطل کردیا گیا ہے۔ کانگریس نے ہفتہ کے روز کہا کہ پارٹی کے ساذبق صدر راہل…