ہر فارمیٹ میں 100 میچز کھیلنے کااعزاز حاصل کریں گے روس ٹیلز

ویلنگٹن،19 فروری: نیوزی لینڈ کے سینئر بلے باز روس ٹیلر کیلئے کرکٹ کا ایک منفرد اعزاز منتظر ہے ۔جمعہ کے روز ہندوستان سے پہلے ٹسٹ میں میدان میں اترتے ہی روس ٹیلر تمام فارمیٹس کے انٹرنیشنل مقابلوں کی سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن…

طالبان کے ساتھ امن معاہدہ کرنے کا موقع: ٹرمپ

واشنگٹن، 18 فروری (اسپوتنک) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ جلد ہی ایک امن معاہدہ کرے گا۔مسٹر ٹرمپ نے منگل کو یہاں صحافیوں کو بتایا کہ امریکہ جلد ہی افغانستان میں سرگرم طالبان کے ساتھ امن معاہدہ کرے…

یوگی کے بجٹ سے عوامی مسئلوں کا حل غائب :پرینکا

نئی دہلی،19فروری(یواین آئی)کانگریس کی اترپردیش کی انچارج اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے بجٹ پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ تو آگیا ہے لیکن اس میں لوگوں اور خصوصاً کسانوں کے مسئلے کا کوئی حل نہیں ہے…

پلوامہ میں جہلم سے ریت نکالنے والے مزدورں کا احتجاج

سرینگر19 فروری: پلوامہ میں جہلم سے ریت نکالنے والے سینکڑوں مزدورں نے الزام عائد کیا کہ انہیں سرکار کی جانب سے مقرر کردہ ریٹ سے برعکس رایلٹی فیس وصول کی جارہی ہیں۔یو پی آئی کے مطابق پلوامہ کے درجنوں دیہات سے تعلق رکھنے والے مزدوروں نے الزام…

ناگہ ناڑی بونیار میں آتشزدگی کی بھیانک واردات،تین رہائشی مکانات ، دو گاؤ خانہ خاکستر ، نصف درجن…

سرینگر19 فروری/: ناگہ ناڑی بونیار میں آتشزدگی کی ایک بھیانک واردات کے دوران تین رہائشی مکانات ، دو گاؤ خانہ خاکستر ہوئے جبکہ آگ کی اس واردات کے دوران نصف درجن کے قریب بھیڑ بکریاں بھی جھلس کر لقمہ اجل ہوئیں۔خبر رساں ایجنسی یو پی آئی کے…

تصدق مفتی اپنی بہن اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقائی ہوئے

سرینگر/18فروری : پی ڈی پی کے سینئر لیڈراور سابق وزیر تصدق مفتی ان کی بہن اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقائی ہوئے۔کشمیر نیوز ٹرسٹ کے مطابق پی ڈی پی کے سینئر لیڈر تصدق مفتی نے آج 5 اگست سے نظر بند اپنی بہن اور سابق وزیر اعلیٰ…

گیلانی کی صحت:افواہ بازوں کے خلاف پولیس کاروائیوں میں سرعت

سرینگر/18فروری: حریت کانفرنس گ کے چیرمین سید علی گیلانی کی بگڑتی ہوئی صحت کو دیکھتے ہوئے احتیاطی اقدام کے طور پر پوری وادی میں گرفتاریوں کا سلسلہ تیز کرتے ہوئے پولیس نے تقریباً ایک سو افراد کو گرفتار کرکے انہیں تھانہ نظربند کردیا ہے۔کشمیر…

ایل جی موصوف کی نئی دہلی میں وزیر اعظم ہند نریندر مودی کے ساتھ جموںوکشمیر کی صورتحال پر میٹنگ

سرینگر18 فروری: جموںوکشمیر کے لفٹنٹ گورنر نے نئی دہلی میں وزیر اعظم ہند کے ساتھ ملاقات کی جس دوران جموںوکشمیر کی سلامتی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ معلوم ہوا ہے کہ ایل جی موصوف نے وزیر اعظم کو جموںوکشمیر میں تعمیر وترقی کے حوالے سے ہاتھ میں…

کشمیر میں اگر سب کچھ ٹھیک ہے تو ملک کے ارکانِ پارلیمان کو وہاں جانے کی اجازت کیوں نہیں؟ /اسد الدین…

سرینگر18 فروری: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلین کے سربراہ نے غیر ملکی سفارتکاروں کو کشمیر جانے کی اجازت دی جارہی ہیں تاہم ملک کے ارکانِ پارلیمان کو وہاں جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ گر میں بھی کشمیر جانے کی کوشش کرؤں گا تو…

کرائم برانچ جموں نے نقلی سٹیٹ سبجیکٹ تیار کرنے والے شخص کے خلاف کیس درج کیا

سرینگر18 فروری//یو پی آئی // کرائم برانچ جموں نے جعلسازی کے ذریعے سٹیٹ سبجیکٹ حاصل کرنے والے شخص کے خلاف کیس درج کیا ۔ خبر رساں ایجنسی یو پی آئی کے مطابق کرائم برانچ نے منہور پال سنگھ ساکن آر ایس پورہ جموں نامی شخص کے خلاف جعلسازی کا…