دہلی تشدد کے معاملہ میں طلباء نے کیجریوال کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کیا
ئی دہلی، 26 فروری ( یواین آئی) شمال مشرقی دہلی میں پیش آئے تشدد کے واقعات پر وزیر اعلی اروند کیجریوال کی جانب سے کوئی ٹھوس ردِ عمل سامنے نہ آنے کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء اور سابق طلباء نے وزیر اعلی کی رہائش گاہ کا گھیراؤ کیا ۔…