برفباری کے بعد کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام محکمے تیار / صوبائی کمشنر کشمیر
صوبائی کمشنر کشمیر انشول گرگ نے کہا کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے برفباری کی پیشگوئی کے چلتے تمام محکمے تیاری کی حالت میں ہے ۔
سرینگر میں اپنے دفتر میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے صوبائی کمشنر کشمیر انشول گرگ نے کہا کہ محکمہ موسمیات…