کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں زور بر قرار، گلمرگ میں پارہ 8.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
سری نگر، 5 جنوری
وادی کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری رہتے ہوئے مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی 8.8 ڈگری سینٹی گریڈ درج ہو کر رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی ہے۔
کشمیر ویدر کے مطابق گرمائی دارلحکومت…