اودھم پور میں خاتون سمیت دو شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد: پولیس
جموں، 17 جنوری
غیر قانونی شراب فروشوں کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے اودھم پور پولیس نے الگ الگ کارروائیوں کے دوران ایک خاتون سمیت دو شراب فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے غیر قانونی شراب بر آمد کی ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا…