سوموار سے وادی میں اسکولی اوقات کار میں تبدیلی ہوگی / سکینہ ایتو
سرینگر/11 جولائی/ ٹی آئی نیوز
ایک مقامی روزنامہ سے بات کرتے ہوئے وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے کہا کہ محکمہ سکول جانے والے چھوٹے بچوں کو موجودہ اوقات کے ساتھ درپیش مشکلات کو دیکھتے ہوئے پیر سے سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کرنے کا منصوبہ بنا…