قومی پرچم ہماری شناخت، اس کی عظمت کا خیال رکھنا ہمارا فرض ہے:وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ
سری نگر12اگست
جموں و کشمیر کے وزیرِ اعلیٰ عمر عبداللہ نے منگل کو سرینگر میں منعقدہ ترنگا یاترا کے دوران اپنے خطاب میں قومی پرچم کو ’ہماری شناخت‘ قرار دیتے ہوئے شہریوں پر زور دیا کہ وہ اس کے وقار اور عظمت کا ہمیشہ خیال رکھیں اور اس کے…