ڈوڈہ میں ایک ہفتے بعد 2 جی موبائل انٹرنیٹ بحال
جموں16ستمبر
جموں و کشمیر کے ڈوڈہ ضلع میں ایک ہفتے کی معطلی کے بعد منگل کو موبائل انٹرنیٹ خدمات جزوی طور پر بحال کر دی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ضلع میں حالات بڑی حد تک معمول پر آگئے ہیں، تاہم عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت فوری طور پر…