دو دنوں میں ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ میوہ بردار ٹرک باہر روانہ: انشول گرگ
سری نگر، 19 ستمبر
صوبائی کمشنر کشمیر انشول گرگ کا کہنا ہے کہ گذشتہ دو دنوں کے دوران میوہ سے لدی زائد از ساڑھے پانچ ہزار گاڑیوں کو سری نگر – جموں قومی شاہراہ اور مغل روڈ کے ذریعے باہر روانہ کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آج شام تک…