سرینگر جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک جاری، گاڑیوں کو سرینگر سے جموں جانے کی اجازت
سری نگر، 24 ستمبر
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر بدھ کے روز یک طرفہ ٹریفک کے نقل و حمل کی اجازت ہے۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر بدھ کو یک طرفہ ٹریفک کی نقل…