ترقیاتی سرگرمیوں کے دوران عوامی حقوق کا مکمل خیال رکھا جائے: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

جموں،13ستمبر مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ضلع جموں کے بجالتا ریلوے اسٹیشن کے قریب سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا اور مقامی رہائشیوں کے مسائل کا قریب سے جائزہ لیا۔ مرکزی وزیر نے حکام کو سخت ہدایت دی کہ عوامی شکایات کو جلد از…

گمرگ گنڈولہ 22 سے 29 ستمبر تک بند رہے گا: جے سی سی سی

سری نگر، 12 ستمبر جموں و کشمیر کیبل کار کارپوریشن (جے کے سی سی سی) نے سالانہ معائنہ اور دیکھ بھال کے لیے گلمرگ گنڈولہ کو 22 سے 29 ستمبر تک بند رہنے کا اعلان کیا ہے۔ جے کے سی سی سی کے ایک عہیدیدار نے کہا کہ یہ عارضی بندش ایک…

سوشل میڈیا پوسٹ کرنے پر وحید پرہ کو وجہ بتاؤ نوٹس

سری نگر، 12 ستمبر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی سیکرٹریٹ نے پلوامہ کے رکن اسمبلی اور پی ڈی پی لیڈر وحید پرہ کو پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) کے تحت ڈوڈہ کے رکن اسمبلی معراج ملک کی نظربندی پر سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر 'گمراہ کن' ریمارکس…

سرینگر جموں شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل جاری

سری نگر، 11 ستمبر وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سری نگر - جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہے تاہم آج یعنی جمعرات کو چھوٹی گاڑیوں کو جموں سے سری نگر جانے کی اجازت ہے ۔ واضح…

نئے فوجداری قوانین انصاف کے ملک کے اجتماعی وژن کے عکاس:منوج سنہا

سرینگر، 11 ستمبر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ نئے فوجداری قوانین انصاف کے ہندوستان کے اجتماعی وژن کی عکاسی کرتے ہیں جو رسائی، متاثرین کے حقوق، بروقت انصاف اور سماجی ضروریات پر مرکوز ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک…

عمر عبداللہ کا بڈگام سے دہلی پارسل ٹرین شروع کرنے پر اشونی ویشنو کا شکریہ

سری نگر، 11 ستمبر جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بڈگام سے نئی دہلی روزانہ بنیادوں پر سیبوں سے لدی پارسل ٹرین شروع کرنے پر وزیر برائے ریلوے اشونی ویشنو کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ باغبانی کاشتکاروں کے ساتھ…

بڈگام سے نئی دہلی روزانہ پارسل ٹرین سیب کے کاشتکاروں کے لئے بڑی راحت: منوج سنہا

سری نگر، 11 ستمبر جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بڈگام سے نئی دہلی روزانہ بنیادوں پر سیبوں سے لدی پارسل ٹرین شروع کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر برائے ریلوے اشونی ویشنو کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

قومی شاہراہ کی بندش کے درمیان کشمیری سیب ریل کے ذریعے بیرون وادی پہنچیں گے

سری نگر، 11 ستمبر باغبانی شعبے سے وابستہ لوگوں کے لئے ایک نئی امید کی کرن اور بڑی راحت کے طور ریلوے حکام نے بڈگام ریلوے اسٹیشن سے سیزن کے بہترین سیبوں سے لدی دو وقف شدہ پارسل وین، ایک دہلی کے لئے اور دوسری جموں کے لئے ،روانہ کرنے…

اتل ڈولو مرکزی صحت سیکرٹری سے ملاقی ، صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

جموں کشمیر کے چیف سیکرٹری اٹل ڈولو نے صحت اور خاندانی بہبود کے سیکرٹری حکومت ہند، پونیا سلیلا سریواستو کے ساتھ ایک وسیع بات چیت کی تاکہ جموں و کشمیر میں صحت کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کو اپ گریڈ کرنے کے…

وزیر اعظم نریندر مودی جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے، خصوصی ریلیف پیکیج کا اعلان متوقع

سری نگر،10ستمبر ہماچل پردیش کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی آئندہ دنوں میں جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے تاکہ حالیہ طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال اور اس سے ہوئے نقصانات کا…