کشمیر میں 7 اضلاع میں سی آئی کے کے چھاپے

سری نگر، 20 ستمبر کاؤنٹر انٹیلی جنس کشمیر (سی آئی کے) ملی ٹنسی سے متعلق ایک کیس کے سلسلے میں کشمیر بھر میں متعدد مقامات پر تلاشی مہم چلا رہی ہے۔ حکام نے بتایا کہ یہ چھاپے مار کارروائیاں وادی کے سات اضلاع سری نگر، بارہمولہ، اننت ناگ،…

کشتواڑ میں فائرنگ کا تبادلہ، آپریشن جاری: فوج

جموں، 19 ستمبر فوج نے جمعہ کو بتایا کہ کشتواڑ ضلع کے جنرل علاقے میں آج شام دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر فوج کی وائٹ نائٹ کور نے لکھا کہ کشتواڑ کے عام علاقے میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن…

حکومت فوجیوں اور مسلح افواج کو کسی چیز کی کمی محسوس نہیں ہونے دے گی: راجناتھ سنگھ

نئی دہلی، 19 ستمبر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے 1965 کی جنگ میں پاکستان کو شکست دینے والے فوجیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہیں یقین دلایا کہ مادرِ وطن کی حفاظت کرنے والے ہر سپاہی کا احترام اور فلاح حکومت کی اولین ترجیح ہے اور سپاہیوں اور…

شوپیاں میں بدنام زمانہ چور پی ایس اے کے تحت گرفتار: پولیس

سرینگر، 19 ستمبر جرائم پیشہ سرگرمیوں پر قابو پانے کے لئے ایک مضبوط کارروائی میں شوپیاں پولیس نے ایک بدنام زمانہ چور اور خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو پیبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے ) کے تحت گرفتار کیا۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے…

جموں میں بین ریاستی منشیات فروش گرفتار،بڑی مقدار میں گانجا بر آمد: پولیس

جموں، 19 ستمبر منشیات کے خلاف کریک ڈاﺅن میں ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے جموں پولیس نے ایک بین ریاستی منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے بھاری مقدار میں گانجا جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان…

دو دنوں میں ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ میوہ بردار ٹرک باہر روانہ: انشول گرگ

سری نگر، 19 ستمبر صوبائی کمشنر کشمیر انشول گرگ کا کہنا ہے کہ گذشتہ دو دنوں کے دوران میوہ سے لدی زائد از ساڑھے پانچ ہزار گاڑیوں کو سری نگر – جموں قومی شاہراہ اور مغل روڈ کے ذریعے باہر روانہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج شام تک…

کشمیر میں کسان دھان کی کھیتوں میں مصروف لیکن امسال مایوس و غمگین

سری نگر، 19 ستمبر وادی کشمیر میں ماہ ستمبر کسان طبقے سے وابستہ لوگوں کے لئے انتہائی اہمیت اور خوشی و شادمانی کا مہینہ ہے کیونکہ اسی مہینے میں سیب کی فصل بھی تیار ہوتی ہے اور دھان فصل بھی تیار ہو کر کاٹی جاتی ہے۔ تاہم امسال…

سوپور میں یو اے پی اے کے تحت تلاشی، قابل اعتراض مواد بر آمد:پولیس

سری نگر، 19 ستمبر جموں وکشمیر پولیس نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے ) کے تحت ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں جمعہ کے روز تلاشی کارروائیاں انجام دیں اور اس دوران ایک کالعدم تنظیم سے…

مسافروں کے لیے بڈگام سے کٹرہ تک خصوصی ٹرین سروس شروع

سری نگر، 19 ستمبر خراب موسمی صورتحال کے باعث قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل متاثر رہنے کے پیش نظر ریلوے حکام نے مسافروں کی سہولیت کے لئے جمعہ سے بڈگام سے کٹرہ ایک خصوصی ریل چلانے کا اعلان کیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ 15 دنوں پر…

جموں وکشمیر میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

سری نگر، 18 ستمبر محکمہ موسمیات نے جموں وکشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس دوران 18 ستمبر شام اور 19 ستمبر کی صبح کو کچھ مقامات پر درمیانی درجے کی بارشوں کا امکان ہے ۔…