سی آر پی ایف ہر حال میں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ کھڑا /ڈائریکٹر جنرل

سرینگر /23ستمبر / ٹی آئی نیوز سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ڈائریکٹر جنرل جی پی سنگھ نے منگل کو کہا کہ سی آر پی ایف ہر حال میں کشمیر کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ لالچوک سرینگر سے لہہ تک خواتین بائیک ریلی 2025 کے تیسرے ایڈیشن کو…

جی ایس ٹی اصلاحات کے ساتھ لوگوں کو اس تہوار میں ”ڈبل بونس “ملے گا// وزیر اعظم مودی

سرینگر /22ستمبر / کانگریس کسی بھی ترقیاتی کام کو جو مشکل ہو اسے ترک کرنے کی ”فطری عادت“ ہے کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ نوراتری کے پہلے دن جی ایس ٹی اصلاحات کے آغاز کے ساتھ لوگوں کو اس تہوار کے موسم میں…

آنکھوں کی جدید ٹیکنالوجی کو قابل رسائی بنانے کیلئے شارپ سائٹ آئی اسپتال پُر عزم: ڈاکٹر سمیر سود

سرینگر /22ستمبر / شمالی اور مشرقی ہندوستان میں آنکھوں کی دیکھ بھال میں ایک سرکردہ نام شارپ سائٹ آئی اسپتال نے آنکھوں کی دیکھ بھال کے جدید ترین علاج میں اسپتال کی جدید ترین ٹیکنالوجی کا اعلان کیا۔ سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب…

وزیر اعلیٰ نے جموں وکشمیر میں سیلاب کے بعد اِمدادی و بحالی اَقدامات کا جائزہ لیا

سرینگر/22 ستمبر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی جس میں جموں و کشمیر میں سیلاب کے بعد اِمدادی اور بحالی اَقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ میٹنگ میں وزراسکینہ ایتو، جاوید احمد رانا، جاوید احمد ڈار، ستیش…

آپریشن سندور میں ہندوستانی فورسز کی کارروائی محتاط لیکن فیصلہ کن تھی: راج ناتھ

نئی دہلی، 22 ستمبر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ پہلگام حملے کے مجرموں اور ان کے آقا¶ں کو سبق سکھانے کے لیے آزادانہ ہاتھ دیئے جانے کے باوجود ہندوستانی مسلح افواج نے ایک مضبوط لیکن محتاط رویہ اپناتے ہوئے فیصلہ کن کارروائی کی۔…

کتھوعہ ملہار میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع پر تلاشی آپریشن شروع

جموں،22ستمبر جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کٹھوعہ کے ملہار علاقے میں سکیورٹی فورسز نے پیر کے روز ایک بڑے تلاشی آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں لائی گئی جب فورسز کو علاقے میں مشتبہ نقل و حرکت کی اطلاع ملی۔ ذرائع کے…

شمالی ریلوے نے کشمیری سیبوں کی ترسیل کے لئے خصوصی کنٹینر ویگن متعارف کرائیں

جموں،22ستمبر ناردرن ریلویز نے پیر کے روز کشمیر سے سیبوں کی ترسیل کو سہل بنانے کے لئے 21 کنٹینر ویگن فراہم کئے ہیں، جسے وادی کی باغبانی صنعت کے لئے ایک اہم قدم قرار دیا جارہا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 6 ہزار 400…

جھیل ڈل کے قریب مشتبہ دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنا دیا گیا

سری نگر، 22 ستمبر سیکورٹی فورسز نے یہاں ڈل جھیل قریب بر آمد شدہ مشتبہ دھماکہ خیز مواد کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے اور محفوظ طریقے سے ناکارہ بنایا۔ حکام نے بتایا کہ اس مشکوک شے کو معمول کی گشت کے دوران برآمد کیا گیا جس کے بعد علاقے…

زوجیلا پاس کے نزدیک سڑک حادثہ، 5 زخمی

سری نگر، 22 ستمبر وادی کشمیر کے طول و عرض میں سڑک حادثوں کا نہ تھمنے والا سلسلہ جاری ہے۔ وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں زوجیلا پاس کے نزدیک پیر کی صبح ایک سڑک حادثے میں کم سے کم پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع نے بتایا کہ زوجیلا…

سیلاب متاثرہ کسانوں کو ضرور معاوضہ دیا جائے گا: سنیل شرما

سری نگر، 22 ستمبر جموں وکشمیر اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن اور بی جے پی کے سینئر لیڈر سنیل شرما کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ ٹرانسفر کرنے کے جیسے کام کرتے ہیں لیکن جہاں پر انہیں اصلی کام کرنا ہوتا تو وہاں پر کہتے ہیں ان کے پاس…