جموں میں منشیات نیٹ ورک بے نقاب، میاں بیوی گرفتار، ہیروئن بر آمد: پولیس
جموں، 28 ستمبر
جموں پولیس نے منشیات کے ایک نیٹ ورک کو بے نقاب کرکے میاں بیوی کو گرفتار کیا ہے اور ان کی تحویل سے ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک مصدقہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس…