ہم ملی ٹنٹوں کا ہر محاذ پر مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں: آئی جی پی جموں

انپسکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) جموں بیھم سین توتی کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر پولیس دہشت گردوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کا ہر محاذ پر مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اپنی خدمات انجام دینے کے لئے پرعزم ہے اور اس میں…

وزر اعظم مودی اور شاہ نے پولیس یادگاری دن پر پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی، 21 اکتوبر وزیر اعظم نریندر مودی نے پولیس یادگاری دن کے موقع پر ملک کی حفاظت کے لیے بے لوث خدمت انجام دینے والے پولیس اہلکاروں کی بہادری اور قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ وزیر اعظم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک…

مضبوط امن و امان کے لیے سماج اور پولیس کے درمیان شراکت ضروری: راج ناتھ

نئی دہلی، 21 اکتوبر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے سماج اور پولیس کو ایک دوسرے پر منحصر قراردیتے ہوئے امن اور ترقی کے لیے ان کے درمیان متوازن شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ جہاں پولیس کو محافظ کا کردار ادا کرنا چاہیے، وہیں…

سوپور میں المناک سڑک حادثہ ، چنگی پر کام کرنے والے دو نوجوان جاں بحق

سوپور /20اکتوبر / ٹی آئی نیوز شمالی قصبہ سوپور میں چنار کراسنگ کے قریب سوموار کی شام ایک المناک سڑک حادثہ میں چنگی میں ڈیوٹی پر معمور دو افراد تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہو گئے عین شاہدین کے مطابق دو نوجوان چنگی (انٹری…

روشنیوں کا تہوار”دیوالی“جموں کشمیر میں انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

یوالی کے موقعہ پر وادی کشمیر کے کئی علاقوں میںایک مرتبہ پھرمذہبی بھائی چارے کی روایات کو دہراتے ہوئے مسلمانوں نے ہندﺅوں کے گھر جاکر انہیں مبارکباد دی اور مٹھائیاں و تحائف تقسیم کئے۔ ہندو عقیدے کے مطابق دیوالی کا تہوار ہندﺅوں کے…

پرویز سجاد کی ترقی پر سیول سوسائٹی ڈنگی وچھہ کی طرف سے مبارکباد

پرویز سجاد (KAS) کی بطور سپیشل سیکریٹری ٹو کلچر کی ترقی پر مختلف حلقوں نے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔ اس ضمن میں سیول سوسائٹی ڈنگی وچھہ کے زعماء واراکین نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ موصوف ایک باصلاحیت اور عوام دوست ایڈمنسٹریٹر ہیں…

مسلح افواج کے درمیان غیر معمولی تال میل :پاکستان آپریشن سندور کے دوران گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا /…

وزیر اعظم نریندر مودی نے آئی این ایس وکرانت میں دیوالی کے جشن کے دوران مسلح افواج کے جوانوں سے خطاب کیا۔ اس بات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہ آج ایک قابل ذکر دن ہے، ایک قابل ذکر لمحہ ہے، اور ایک قابل ذکر نظارہ ہے ۔ وزیر اعظم مودی نے اس بات پر…

جموں و کشمیر کے آل روانڈر پرویز رسول نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا

سری نگر،20اکتوبر جموں و کشمیر کے نامور آل را¶نڈر اور وادی کے پہلے بین الاقوامی کرکٹر پرویز رسول نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے ۔ 36 سالہ پرویز رسول نے سترہ سالہ فسٹ کلاس کیریئر کے بعد پیر کے روز باقاعدہ طور پر…

چرار شریف میں حضرت شیخ نور الدین نورانیؒکا سالانہ عرس :روح پرور تقریبات، ہزاروں زائرین کی شرکت

سری نگر،20اکتوبر وادی¿ کشمیر کے معروف روحانی و مذہبی مرکز چرارِ شریف میں بلند پایہ ولی کامل حضرت شیخ العالم شیخ نور الدین نورانی(رح)المعروف نند ریشی کے سالانہ عرس کی تقریبات نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئیں۔ اس موقع پر آستانہ…

نینشل کانفرنس آغا محمود کو حمایت کرنے کے لئے متحد ہے: عمر عبداللہ

بڈگام، 20 اکتوبر جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی کے امیدوار آغا سید محمود بڈگام نشست پر بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرکے اسمبلی میں لوگوں کی نمائندگی کریں گے۔ انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ نیشنل کانفرنس…